پنجاب حکومت نے آئندہ چند ماہ میں بننے والی ضلعی حکومت کے قیام سے قبل میٹرو بولسٹین کارپوریشن لاہور میں مجسٹریسی نظام بحال کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے شروع کردیے

جمعہ 27 نومبر 2015 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے آئندہ چند ماہ میں بننے والی ضلعی حکومت کے قیام سے قبل میٹرو بولسٹین کارپوریشن لاہور میں مجسٹریسی نظام بحال کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے شروع کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور میں تعینات مجسٹریٹوں کی فہرست اور ان کے مکمل کوائف بارے رپورٹ حاصل کرلی ہے۔ کوائف میں ان مجسٹریٹوں کے تقرر نامے تعیناتیوں کی تاریخ اور دیگر متعلقہ دستاویزات شامل ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈی سی او لاہور نے ان مجسٹریٹوں کے کوائف اکٹھے کیے ہیں جو شہر میں ٹاؤنوں کی سطح پر تعینات ہیں

متعلقہ عنوان :