پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیورئر انسپلانٹ ریسرچ کی تعمیر کے لئے ایک ارب 52کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے

جمعہ 27 نومبر 2015 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیورئر انسپلانٹ ریسرچ کی تعمیر کے لئے ایک ارب 52کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 52کروڑ روپے ہسپتال تک رسائی کے لیے سڑکیں تعمیر کی جائیں گی جبکہ ایک ارب روپے ہسپتال کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے فنڈز جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :