حکومت پنجاب کی جانب سے شمالی لاہور میں مناواں ہسپتال پنجاب کا منصوبہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے

جمعہ 27 نومبر 2015 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) حکومت پنجاب کی جانب سے شمالی لاہور میں مناواں ہسپتال پنجاب کا منصوبہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کی تعمیر کے لئے ابھی تک زمین حاصل نہ کی جاسکی۔

(جاری ہے)

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شمالی لاہور میں 60میٹروں پر مشتمل ہسپتال تعمیر کے لیے پی اینڈ ڈی نے پی سی ون بھی منظور کرتے ہوئے فنڈز جاری کردیئے ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ نے ابھی تک اس ہسپتال کے لیے جگہ مہیا نہیں کی جس کی وجہ سے ہسپتال کا منصوبہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :