ایف بی آر کی ٹاپ بیورو کریسی کے حالیہ تبادلوں پر اعلیٰ افسران کے درمیان اختلافات کی خیلج بڑھ گئی

جمعہ 27 نومبر 2015 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) ایف بی آر کی ٹاپ بیورو کریسی کے حالیہ تبادلوں پر اعلیٰ افسران کے درمیان اختلافات کی خیلج بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

موجودہ ماحول میں ان لینڈ ریونیو انفارمیشن سسٹم غیر فعال ہونے سے ٹیکس گزاروں کے کروڑوں روپے کے ریفنڈ کے کلیم لٹک گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم بیورو کریسی کے درمیان سرو جنگ کی وجہ سے غیر فعال ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکس گزاروں کو انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :