بی پی ایل کے گیارہویں میچ میں کومیلا ویکٹورینز نے رنگپوررائیڈرز کو9 وکٹوں سے شکست دے دی
کومیلا وکٹورینز نے83رنز کا ہدف11.5اووز میں1وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ، مارلن سیمولزکے 42رنز
جمعہ 27 نومبر 2015 17:26
میرپور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے(بی پی ایل) کے گیارہویں میچ میں کومیلا ویکٹورینز نے رنگپوررائیڈرز کونو وکٹوں سے شکست دے دی۔کومیلا وکٹورینز نے83رنز کا ہدف11.5اووز میں1وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،کومیلا وکٹورینز کی جانب سے امرالقیس24اورمارلن سیمولز42رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔رنگپور رائیڈرز کی جانب سے واحد وکٹ عرفات سنی نے حاصل کی، کومیلا وکٹورینز کے مارلن سمیولز کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قراردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق میرپور کرکٹ گراؤنڈ پر جاری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے گیارہویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیب کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،رنگپور رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ20اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر82رنز سکور کئے،رنگپوررائیڈرز کی جانب سے نو بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے،محمد مٹھن28،ثقلین ثاجب11رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.