سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پائیو“نے پہلے دو ہفتوں میں 2ارب روپے کما لیے
جمعہ 27 نومبر 2015 17:36
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء ) ایک طرف بھارت میں انتہا پسند ہندووں کی جانب سے مسلمان فنکاروں کا عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے ، تو دوسری جانب مسلم فنکار ان کی فلم انڈسٹری کو اربوں، کھربوں کا بزنس دے رہے ہیں۔ سلمان خان کی نئی فلم” پریم رتن دھن پائیو“ 200کروڑ روپے سے اوپر بزنس کر چکی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 ارب روپے سے اوپر بزنس کرنے والی اس سال کی یہ دوسری فلم ہے ، اور اس نے دو ہفتوں میں یہ کمائی کی ہے۔
واضع رہے کہ ڈائریکٹر سورج برجاٹیا اور سلمان خان اس سے قبل” میں نے پیار کیا“ اور” ہم ساتھ ساتھ ہیں“ جیسی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں ۔سورج اور سلمان خان اس فلم میں 16 برس بعد دونوں نے ایک ساتھ کام کیا ہیں۔ فلم میں سلمان خان کا ڈبل رول ہے ، جب کہ ساتھی اداکاروں میں سونم کپور ، انوپم کھیر ، سویرا بھاسکر ، ارمان کوہلی اور نیل نتین مکیش شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.