وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے پرحملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشتگردی نے درج کر لیا

جمعہ 27 نومبر 2015 17:50

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے پرحملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشتگردی نے درج کر لیاوفاقی وزیر اکرم خان درانی پر گزشتہ روز بنوں کے علاقے بکا خیل میں حملہ ہوا تھا ، مقدمہ ایس ایچ او تھانہ بکا خیل کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا، مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :