پاکستان کے ہوتے ہوئے بھارت خطے میں اپنی بالادستی قائم نہیں کر سکتا،ہماری امن کو کوششوں کو کمزروی نہ سمجھا جائے،پاک بھارت کر کٹ سیریز لازمی ہونی چاہیے ، قومی مفاد کو کر کٹ پر تر جیح نہیں دی جاسکتی،نادرا میں غیر ملکیوں کو بھرتی کروا کر کسی نے غلطی کی ہے تو اسے اعتراف کر لینا چاہیے،تحریک انصاف اسلام آباد کے بلد یاتی انتخابات میں اپنی یقینی شکست کو دیکھ کر دھاندلی کاشور مچا رہی ہے، مسلم لیگ (ن) پہلے 2مر حلوں کی طرح اسلام آباد میں بھی واضح اکثریت حاصل کر ے گی
مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 27 نومبر 2015 18:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نادرا میں غیر ملکیوں کو بھرتی کروا کر کسی نے غلطی کی ہے تو اسے اعتراف کر لینا چاہیے،تحریک انصاف اسلام آباد کے بلد یاتی انتخابات میں اپنی یقینی شکست کو دیکھ کر دھاندلی کاشور مچا رہی ہے، مسلم لیگ (ن) پہلے 2مر حلوں کی طرح اسلام آباد میں بھی واضح اکثریت حاصل کر ے گی،پاکستان کے ہوتے ہوئے بھارت خطے میں اپنی بالادستی قائم نہیں کر سکتا ۔
ہماری امن کو کوششوں کو کمزروی نہ سمجھا جائے۔پاک بھارت کر کٹ سیریز لازمی ہونی چاہیے مگر قومی مفاد کو کر کٹ پر تر جہیح نہیں دی جاسکتی۔وہ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔(جاری ہے)
طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نادرا میں غیر ملکیوں کو بھرتی کروا کر کسی نے غلطی کی ہے تو اسے اعتراف کر لینا چاہیے، اگر ہم نے اپنے اداروں کو مظبوط بنانا ہے تو میرٹ پر بہرتیاں کر نی ہوں گی ۔
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات پہلے ہونے چاہیے تھے مگر کسی وجہ سے نہ ہو سکے،لوکل باڈیز الیکشن کی وجہ سے لوکل سطح کے مسائل جلد حل ہوا کریں گے اور صوبائی حکو متیں مقامی نمائندؤں کی وجہ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اسلام آباد کے بلد یاتی انتخابات میں اپنی یقینی شکست کو دیکھ کر دھاندلی کاشور مچا رہی ہے،آزاد عدلیہ اور میڈیا کے ہوتے ہوئے دھاندلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پہلے 2مر حلوں کی طرح اسلام آباد میں بھی واضح اکثریت حاصل کر ے گی۔ بلدیاتی نمائندے منتخب ہوکر وفاقی دارلحکومت کو ماڈل کیپٹل بنانے میں اہم کردار ادا کر یں گے۔طلال چوہدری نے کہا کہ سابقہ بھارتی حکومتوں نے جو سیکولر ازم کا چہرہ بنایا تھا وہ موجودہ حکومت نے بری طرح مسخ دیا ہے۔ پاکستان کے ہوتے ہوئے بھارت خطے میں اپنی بالادستی قائم نہیں کر سکتا ۔ہماری امن کو کوششوں کو کمزروی نہ سمجھا جائے۔پاک بھارت کر کٹ سیریز لازمی ہونی چاہیے مگر قومی مفاد کو کر کٹ پر تر جہیح نہیں دی جاسکتی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.