گورنرخیبرپختونخوا نے وانا کے دورہ کے دوران عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
ایجنسی سرجن اورایجنسی ہیڈکوارٹروانا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فوری طورپر معطل کرنے کے احکامات جاری
جمعہ 27 نومبر 2015 18:51
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء )گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدخان نے جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانا کے دورہ کے دوران عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ایجنسی سرجن اورایجنسی ہیڈکوارٹروانا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فوری طورپر معطل کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔
(جاری ہے)
گورنرنے کہا کہ قبائل اور خصوصاَ وزیرستان کے قبائل پہلے ہی کافی مشکلات سے گزرچکے ہیں اس صورتحال میں صحت اورعلاج معالجہ کے شعبہ میں سہولیات کی فراہمی میں غفلت اور کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے مذکورہ افسران کے خلاف ضروری محکمانہ کارروائی کے احکامات بھی جاری کئے ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.