جوش ملیحہ آبادی کانفرنس 8 دسمبر کو ہوگی

جمعہ 27 نومبر 2015 19:11

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) جوش ادبی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جوش ملیحہ آبادی ادبی کانفرنس8 دسمبر کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہوگی جس میں ملک بھر سے ممتاز داشنور شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

کانفرنس کا آغاز دوپہر اڑھائی بجے سہہ پہر شروع کیا جائے گا۔