فلم ڈر اور بازی گر کی ریمیک فلم میں کام کروں گا، بالی وڈ اداکار ورون دھون

جمعہ 27 نومبر 2015 19:17

فلم ڈر اور بازی گر کی ریمیک فلم میں کام کروں گا، بالی وڈ اداکار ورون ..

ممبئی ۔ 27نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کہا کہ وہ فلم ڈر اور بازی گر کی ریمیک فلم میں کام کریں گے،بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ فلم ڈر اور بازی گر کی ریمیک فلم میں کام کریں گی،اداکار نے کہا شاہ رخ خان کیونکہ ان کے پسندیدہ ہیرو ہیں اس لیے وہ انکی ہٹ فلموں کے ریمیک کا ہی حصہ بننا چاہیں گے، انہیں خوشی ہے کہ انہیں فلم دل والے میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کا موقع ملا،انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،فلم کی دیگر کاسٹ میں کریتی سینن اور کاجل ہیں،فلم کی ہدایات روہت شیٹھی دے رہے ہیں،فلم جلد ہی ریلیز ہو جائیگی۔

متعلقہ عنوان :