امریکانے ہمارے طیارے کا روٹ ترکی کو بتایا، روس کا الزام

جمعہ 27 نومبر 2015 19:56

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) روسی صدر نے امریکاپر اپنے طیارے کا روٹ ترکی کو بتا نے کا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ جس وقت طیارے کو ایک مقام سے گزرناتھا،عین اسی لمحے مارگرایاگیا،کیاروس نے اس لیے امریکاکومعلومات فراہم کی تھیں؟ایسا واقعہ دوبارہ ہوا تو امریکا سے تعاون خطرے میں پڑسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :