چینکا ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ

جمعہ 27 نومبر 2015 19:56

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو کہ اراضی کے سروے‘ فصلوں کی پیداوار اور ڈیزاسٹر ریلیف کے تجربات پر فوکس کریگا۔

(جاری ہے)

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاؤ گین 29 نامی سیٹلائیٹ کا تجربہ ملک کے مشرقی صوبہ شانکسی سے کیا گیا ہے جو کہ لانگ مارچ فورسی راکٹ لے کر روانہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ لانگ مارچ راکٹ فیملی کا 219 والا مشن ہے۔ اس سے قبل چین نے 2006ء میں پاؤ گین ون سیریز سیٹلائیٹ کا پہلا تجربہ کیا تھا