جانتا ہوں میری کارگردگی بہت اہمیت رکھتی ہے، آج کے میچ میں بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 نومبر 2015 20:44

جانتا ہوں میری کارگردگی بہت اہمیت رکھتی ہے، آج کے میچ میں بہتر پرفارم ..
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.27 نومبر 2015 ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں میری کارگردگی بہت اہمیت رکھتی ہے اسلیے آج کے میچ میں بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ان کی کارگردگی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ وہ کافی عرصے سے آوٹ آف فارم ہیں تاہم آج کے میچ میں وہ بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :