پنجاب میں گنا کے کرشنگ سیزن کا آغازہوگیا

جمعہ 27 نومبر 2015 21:08

اٹھارہ ہزاری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) )پنجاب میں گنا کے کرشنگ سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے گزشتہ روز اٹھارہ ہزاری کی دوسری مقامی شوگر مل کے ساتھ صوبے بھر میں اکثر ملیں چلا دی گئیں کریشنگ سیزن شروع ہوتے ہی سڑکوں پر گنا کی ٹرالیوں کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل بھی پیدا ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :