آپریشن ضرب عضب کے باوجود عالمی سطح تک کردار ادا کر رہے ہیں‘ پاک فوج عالمی امن کے قیام کی کوششوں میں شرکت فرض سمجھتی ہے ‘ پاکستان یواین امن مشنز میں بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا‘ اقوام متحدہ کے تحت 6 ممالک میں پاکستانی فوج تعینات ہے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئیوری کوسٹ کے دورہ کے موقع پر افسران اور جوانو ں سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2015 21:08
راولپنڈی/ آئیوری کوسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے باوجود عالمی سطح تک کردار ادا کر رہے ہیں‘ پاک فوج عالمی امن کے قیام کی کوششوں میں شرکت فرض سمجھتی ہے ‘ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز میں بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا‘ اقوام متحدہ کے تحت 6 ممالک میں پاکستانی فوج تعینات ہے۔
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئیوری کوسٹ کا دورہ کیا اور پاکستانی فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ آرمی چیف نے فوجی افسروں اور جوانوں کی خدمات کو سراہا اور یو این مشن میں تعینات فوجی جوانوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئیوری کوسٹ میں تعینات جوانوں سے خطاب بھی کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.