ساہیوال، رقم نہ ملنے کے تنازعہ پر والدین سے جھگڑ کر دو نوجوانوں نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جمعہ 27 نومبر 2015 21:29

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) یہاں نواح میں رقم نہ ملنے کے تنازعہ پر والدین سے جھگڑ کر دو نوجوانوں نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

کچی آبادی میں نور پور سے مہمان آئے نوجوان دلاور نے اپنے باپ صابر سے رقم نہ ملنے پر والدین سے جھگڑ کر زہر پی لیا ۔چک 19/SPکے وسیم نے اپنے باپ اصغر بھٹی سے رقم نہ ملنے پر زہر پی لیا دو نوں کو بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ساہیوال لا یا گیا جہاں دو نوں دم توڑ گئے ۔

متعلقہ عنوان :