جیل روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار پر اسرار آگ سے جل کر خاکستر ہو گئی
جمعہ 27 نومبر 2015 21:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء ) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ جیل روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار میں پر اسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی ،فائر بریگیڈ اور ریسکیو1122کے پہنچنے سے قبل ہی گاڑی جل کر خاکستر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں دوسرے روز بھی کھڑی گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ رونماہو ا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز معروف شاہراہ جیل روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کارLZE3545میں اچانک سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور آگ کے شعلے بلند ہونا شروع ہو گئے ۔
راہگیروں کی اطلاع کے باوجود فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122کی گاڑیاں 15منٹ بعد موقع پر پہنچیں ۔اس دوران جیل روڈ پر ٹریفک کا نظام جام ہو گیا ۔یاد رہے کہ ایک روز قبل بھی پرانی انار کلی ریو نیو آفس کے باہر کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.