سابق ایم این اے چوہدری محمد الیاس جٹ کی رسم چہلم 29نومبر کوہو گی

جمعہ 27 نومبر 2015 22:10

فیصل آباد۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء)سابق ایم این اے چوہدری محمد الیاس جٹ (مرحوم) کی رسم چہلم 29نومبر بروز اتوار صبح 10بجے کنٹری سکول 66ج ب دھاندرہ میں ہو گی۔

(جاری ہے)

مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی جائے گی ۔ سابق ایم این اے چوہدری الیاس جٹ 22اکتوبر کو وفات پا گئے تھے ۔ این اے 81 کے ایم این اے چوہدری نثار احمد جٹ نے عوام اور تمام حلقہ احباب سے رسم چہلم میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔