بنگلہ دیش: شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

جمعہ 27 نومبر 2015 22:20

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) دنیا بھر میں جہادی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔

(جاری ہے)

2015ء گروپ سائٹ کے مطابق عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے چند ہفتے پہلے بنگلہ دیش کی شیعہ مسجد پر کیے جانے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر تین زخمی ہو گئے تھے۔ قبل ازیں ڈھاکا حکام نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش میں داعش کے فعال ہونے کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی بھی ثبوت موجود نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :