اداکار سلمان خان کیلئے 2015ء کامیاب ترین سال رہا
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) سلمان خان اس سال صرف بھارتی باکس آفس سے 500 کروڑ روپے سمیٹ چکے ہیں ، وہ بالی ووڈ میں سو اور دو سو کروڑ کی سب سے زیادہ فلمیں دینے والے ہیرو ہیں۔ سلمان خان کی فلموں کا موضوع کچھ بھی ہو، اس میں رومانس ہو، ایکشن ہو یا کامیڈی۔
(جاری ہے)
دبنگ خان جس مووی میں ہوں وہ باکس آفس پر خوب دھمال مچاتی ہے، سو کروڑ کی فلمیں تو سلو میاں کی عادت بن چکی ہیں لیکن اب ان کی کِک سے دو دو سو کروڑ کی سب سے زیادہ تین فلمیں باکس آفس پر ریکارڈ ہوئیں ہیں۔
ایک طرف کک میں سلمان نے چور بن کر 200 کروڑ کمائے، پھر سلمان بنے اچھے لڑکے یعنی بجرنگی بھائی جان فلم میں وہ پاکستان بھی آئے اور اس فلم نے دو سو کے بعد تین سو کروڑ کمائے۔ ابھی سلمان کی پریم رتن دھن پایو کی نمائش جاری ہے، 200 کروڑ کے اسٹاپ کراس کرنے کے بعد یہ فلم کہاں رکے گی یہ آنے والے دو ہفتے سب کو بتادیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.