کولوراڈو: مسلح شخص کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:24
واشنگٹن۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) امریکی ریاست کولو راڈو میں فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو 5 گھنٹے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ وائٹ ہاوس کا کہنا ہے صدر اوباما کو صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
واقعہ امریکا کی ریاست کولوراڈو میں پیش آیا جہاں ایک حملہ آور نے فیملی پلاننگ کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کردی۔
جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر عمارت کو گھیرے میں لے لیا، اور آپریشن شروع کردیا۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاوس حکام کے مطابق صدر باراک اوباما کو بھی کولوراڈو کی صورتحال سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.