برطانیہ کا دولت مشترکہ کے ادارہ برائے انسداد دھشات گردی کیلئے 50 لاکھ پاوٴنڈ مختص کرنے کا اعلان

ہفتہ 28 نومبر 2015 12:25

مالٹا۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) جمعہ کے روز مالٹا میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے باقاعدہ دولت مشترکہ اجلاس کے اانعقاد کا اعلان کردیا ھے۔

(جاری ہے)

اس اجلاس میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی حصہ لے رھے ھیں۔ ان کے دفتر کی جانب سے جاری ھونے والے بیان میں کہا گیا ھے کہ برطانیہ نے اگلے 5 برس کے دوران کامن ویلتھ کے ادارہ برائے انسداد دھشت گردی کیلئے سالانہ 10 لاکھ پاونڈ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔

متعلقہ عنوان :