پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں استعمال ہونے والی گلابی گیند سیالکوٹ میں تیار کی گئی ہے
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:44
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) نجی ٹی وی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں استعمال ہونے والی گلابی گیند سیالکوٹ میں تیار کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 138 سالہ کرکٹ کی تاریخ آج بدل گئی ہے۔
(جاری ہے)
کرکٹ کی 138 سالہ تاریخ میں آج پہلی مرتبہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کا انعقاد کروایا گیا ہے۔ یہ میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جارہا ہے۔ اس میچ کیلئے خصوصی طور پر لال کی بجائے گلابی گیند کا استعمال کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے کہ یہ گیند خصوصی طور پر پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی گئی تھی جس کیلئے خصوصی چمڑہ استعمال کیا گیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.