افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 13:17

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) :افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکہ ہوا ، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے مشرقی علاقہ میں خود کش حملہ ہوا۔

(جاری ہے)

حملے کے نتیجے میں الیکشن کمیشن کے سینئیر آفیسر کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے سینئیر آفیسر اس حملے میں محفوظ رہے.

متعلقہ عنوان :