پی آئی اے کی پروزپی کے 218 سامان ابوظہبی ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی، مسافروں کا احتجاج

ہفتہ 28 نومبر 2015 13:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) باکمال لوگ، لاجواب سروس کے نعرے کا حامل پی آئی اے اپنی مہارت میں سب سے چار ہاتھ آگے نکل گیا ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کی پروزپی کے 218 ابوظہبی سے مسافروں کو تو پشاور لے آئی لیکن مسافروں کا سامان ابوظہبی ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی۔ سامان نہ ملنے پر مسافروں نے پشاور ایئرپورٹ پر انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کاچھوڑاگیاسامان اتوار کے روز پرواز سے لایاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :