افغانستان پاکستان سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے‘ دونوں ممالک میں قریبی دوستانہ تعلقات ہیں‘ پاکستانی سیاسی رہنماؤں کے وفد کے دورے سے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی‘ دہشتگردی پوری دنیاکا مشترکہ مسئلہ ہے، اس سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا
افغان صدر اشرف غنی کی محمود اچکزئی ‘ اسفند یار ولی ‘ آفتاب شیرپاؤ اور افراسیاب خٹک سے ملاقات میں بات چیت دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:21
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات ہیں‘ پاکستانی سیاسی قائدین کے وفد کے دورے سے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی‘ دہشتگردی پوری دنیاکا مشترکہ مسئلہ ہے، اس سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔
وہ ہفتہ کو یہاں پاکستانی پارلیمانی وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ پاکستانی وفد میں محمودخان اچکزئی، اسفند یارولی، آفتاب شیرپاوٴ اور افراسیاب خٹک شامل تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی سے خیبرپختونخوا اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی وفد نے ملاقات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.