آصف زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کا”مال پانی“جمع کرنے کا راز راز نہ رہا
اربوں روپے کی کرپشن پر انسداد بدعنوانی سے متعلق اداروں نے ڈاکٹر کے ملک بھر میں موجود بینکوں اکاؤنٹس اور جائیدادوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پیپلزپارٹی کے گزشتہ دورحکومت میں ایوان صدر میں بیٹھ ”مال پانی“ جمع کرنیوالے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کی کرپشن کا راز اب راز نہ رہا،انسداد بدعنوانی سے متعلق اداروں نے ملک بھر کے بینکوں میں اکاؤنٹس اور جائیدادوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق سابق سینیٹر ڈاکٹر عبدالقیوم کی اسلا آباد کے علاوہ کراچی اور اندرون سندھ جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات ذمہ داروں نے حاصل کرلی ہیں اور لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی سوٹ، جوتے ، ٹائیں پہننے کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت میں شہرت رکھ نے والے ڈ اکٹر عبدالقیوم کراچی کی ایک جیل میں تقریباً20سال قبل بطور ڈاکٹر تعینات تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.