دوسرے ٹی ٹونٹی میں احمدشہزاد کا گلوز کی تبدیلی کے بعد اچانک آؤٹ ہونا موضوع بحث رہا
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمدشہزاد کا گلوز کی تبدیلی کے بعد اچانک آؤٹ ہونا موضوع بحث رہا ، شائقین کرکٹ نے تحقیقات کامطالبہ کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 4.5اووروں میں اوپنرزاحمدشہزاداوررفعت اللہ 51 رنز بنا چکے تھے کہ احمدشہزادنے اپنے گلوزتبدیلی کیے جسکے بعداگلی ہی گیندیعنی پانچویں اوورکی آخری گیندپراحمدشہزادانتہائی بے ڈھنگے اندازمیں اسٹیفن پررے کی گیندپراسٹیمپڈآوٴٹ ہوگئے اوراسکے بعدچھٹے سے نویں اوورتک پاکستان کارن ریٹ انتہائی کم رہاجسکے باعث پاکستان کوفیصلہ کن میچ میں صرف تین رنزسے شکست کاسامناکرناپڑا۔
شائقین کرکٹ کاکہناہے کہ پاکستان کاانگلینڈکے خلاف بیٹنگ کاآغازاچھاتھااور4.5اووروں میں تقریباً11رنزفی اوورکی اوسط سے پاکستان سکورکررہاتھاپاکستان کاسکور4.5اووروں میں51رنزتھاجوکہ اس موقع پربہترین رن ریٹ تھالیکن احمدشہزادکوگلوزتبدیل کرنے کے بعد اس طرح آؤٹ ہونا حیران کن تھا ۔اس بات کی انکوئری کی ضرورت ہے تاکہ حقائق کاپتاچلایاجاسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.