ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 13:51

ژوب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء):ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی. زلزلے کی گہرائی دس کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکزژوب سے نوے کلو میٹر شمال میں تھا۔