ٹنل میں کھیرا ، کریلا ، گھیا کدو،گھیا توری،حلوہ کدو ، خربوزہ اور تربوز کی براہ راست کاشت آخری مراحل میں ہے ،محکمہ زراعت پنجاب
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء ) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ٹنل میں کھیرا ، کریلا ، گھیا کدو،گھیا توری،حلوہ کدو ، خربوزہ اور تربوز کی براہ راست کاشت آخری مراحل میں ہے ۔ ٹنل کے اندر کے مناسب درجہ حرارت اور زیادہ نمی کے باعث ان کاشتہ سبزیوں کے اُگاؤ اور بڑھوتری کے ابتدائی مرحلہ پر اکھیڑا ، پچھیتا جھلساؤ ،روئیں دار پھپھوندی، کوڑھ اور وائرسی امراض کے حملہ کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔
اکھیڑا کی بیماری بیل والی سبزیوں کے ننھے پودوں پر زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے جس سے اُگے ہوئے پودے مرجھا جاتے ہیں جبکہ بڑے پودوں کے تنے کا نچلا حصہ گلا ہوا نظر آتا ہے ۔ترجمان نے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ اس بیماری کے تدارک کے لیے فصلوں کے ہیر پھیر کے ساتھ بیج کو پھپھو ندکش زہر تھائیوفینیٹ میتھائل یا کاربینڈا زیم لگا کر کاشت کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.