مہمند ایجنسی ‘بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک راہ گیر جاں بحق ‘ دوسرا زخمی

ہفتہ 28 نومبر 2015 14:12

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک راہ گیر جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار کے علاقے سنگر میں مقامی افراد سڑک سے گزررہے رہے تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ‘ دھماکے میں ایک راہ گیر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اور دوسرا زخمی ہوگیا۔جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو مقامی افراد نے فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :