تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کاافتتاح آئندہ ماہ ہوگا ،وزیر مملکت جام کمال

ہفتہ 28 نومبر 2015 14:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کاافتتاح آئندہ ماہ ہوگا ۔

(جاری ہے)

پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر مملکت جام کمال کے مطابق سیکٹرز کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ‘حکومت ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور اس مقصد کیلئے گیس کی تلاش کا عمل تیز کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کا آئندہ ماہ ترکمانستان میں افتتاح کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :