بھارتی اسپیشل ٹاسک فورس کا میرٹھ سے پاکستانی ایجنٹ کو گرفتارکرنے کا دعویٰ
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:48
نئی دہلی/ لکھنو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسپیشل ٹاسک فورس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے بھارتی فوج سے متعلق حساس دستاویزات برآمد کرنے کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی جی اسپیشل ٹاسک فورس سجیت پانڈے نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میرٹھ کینٹ کے علاقے سے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کو گرفتارکرلیا گیا ہے جس کے قبضے سے بھارتی فوج سے متعلق حساس دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔
محمد اعزاز الیاس عرف محمد کالام اسلام آباد کے علاقے ترامڑی چوک عرفان آباد کا رہائشی ہے جسے دہلی جاتے ہوئے گرفتارکیا گیا ۔ سجیت پانڈے کاکہنا تھا کہ گرفتار ایجنٹ کے قبضے سے بھارتی فوج سے متعلق دستاویزات،پاکستانی شناخت کا ثبوت،مغربی بنگال کی جعلی ووٹرشناخت،ضلع بریلی کے پتے والا جعلی کارڈ،دہلی میٹرو کارڈ،لیپ ٹاپ برآمد کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.