وزیراعظم نے ریلوے میں 8400آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملک بھرمیں ریلوے اور ریلوے پولیس میں 8400 خالی اسامیوں پرنئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پہلے مرحلے میں کلاس فور، کلاس تھری، ٹیکنیکل اسٹاف اور اسکیل 1 تا 7 کی خالی 7 ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، نئی سیٹوں میں ریلوے حکام نے افسران کی سیٹوں میں اضافہ جبکہ چھوٹے ملازمین کی سیٹیں کم کردی ہیں، نئی بھرتیاں آئندہ ماہ دسمبرسے شروع کی جائیں گی، ریلوے پولیس میں بھی بڑی تعداد میں کانسٹیبلز، اے ایس آئیزکی سیٹیں خالی ہیں، نئی بھرتیوں کیلئے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں آئی جی ریلوے،چیئرمین ریلوے پرمشتمل کمیٹی بھرتیاں کریگی۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.