وزارت صحت کا پشاور کی دواز ساز کمپنی کے خلاف زائد قیمت وصول کرنے پرکارروائی کا آغاز

ہفتہ 28 نومبر 2015 15:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) وزارت صحت نے پشاور کی دواز ساز کمپنی کے خلاف زائد قیمت وصول کرنے پرکارروائی کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوا ساز کمپنی فی پیکٹ پر 80 روپے زائد وصول کر رہی تھی، کمپنی سے پانچ دواؤں کے نمونے ضبط کر کے ٹیسٹ کیلئے لیب بھجوا دیئے گئے ہیں ۔ کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :