پاکستان کا میگا پروجیکٹس کے لیے عالمی اداروں سے 45 ارب ڈالر قرضہ لینے کا فیصلہ
ہفتہ 28 نومبر 2015 16:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان بڑے منصوبوں کے لیے چین، جاپان اور ورلڈ بینک سمیت دیگر عالمی اداروں سے 45 ارب ڈالر کا قرضہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے میگا پروجیکٹس کے لیے عالمی اداروں سے 45 ارب ڈالر قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
چین جاپان، برطانیہ اور سعودی عرب کے علاوہ ورلڈ بینک سمیت دیگر عالمی اداروں نے پاکستان کو جاری اور نئے منصوبوں کے لیے قرضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق چین سے 14 ارب 72 کروڑ ڈالر، عالمی بینک سے 10 ارب 74 کروڑ ڈالر،ایشیائی ترقیاتی بینک سے 7 ارب 71 کروڑ ڈالر قرضہ لیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق جائیکا مختلف منصوبوں کے لیے 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ دے گا۔ اسلامک ترقیاتی بینک 5 ارب 53 کروڑ ڈالر، سعودی فنڈ سے 61 کروڑ ڈالرکا قرضہ لیا جائے گا اور ڈی ایف آئی ڈی سے 5 کروڑ ڈالر کا قرضہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.