چین اقوام متحدہ کے تحت امدا دی سر گر میوں میں بھر پو ر حصہ لے ر ہا ہے،400ارب یوان امدادی کا ر وائیوں کیلئے عطیہ کیا گیا ،6لا کھ چینی ر ضا کار 166مما لک میں فر ائض سر انجام دے چکے ہیں

پا کستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈانگ کا تقر یب سے خطاب

ہفتہ 28 نومبر 2015 16:25

اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) چین اقوا متحدہ کے تحت امدادی سر گر میوں میں بھر پور حصہ لے ر ہا ہے، 166مما لک اور عا لمی تنظیموں کو امدادی سر گر میوں کیلئے 400ارب چینی یوان عطیہ کیئے اور 6لا کھ ر ضا کار بھیجے۔

(جاری ہے)

پا کستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈانگ نے ہفتہ کو اقوام متحدہ کی ستر ہویں سا لگر ہ کے مو قع پر منعقد ہ قومی کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ چین گز شتہ 25سا ل سے امن مشنز میں میں حصہ لے ر ہا ہے جبکہ اس دوران 18چینی فو جیوں نے اپنی جا نیں قر با ن کیں۔انہوں نے کہا کہ تر قی پز یر مما لک میں تر قیا تی ایجنڈے کے آ گے بڑ ھا نے کیلئے چین 2ارب ڈالرز کا فنڈ قا ئم کر یگا۔چین تر قیپز یر مما لک میں سر ما یہ کا ری میں اضا فہ کر تا ر ہے گا۔

متعلقہ عنوان :