چین نے تا ئیوان کو امر یکہ کی جا نب سے اسلحے کی فرو خت کی مخا لفت کر دی

ہفتہ 28 نومبر 2015 16:30

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) چین نے تا ئیوان کو امر یکہ کی جا نب سے اسلحے کی فرو خت کی مخا لفت کر دی۔چینی وزارت د فا ع کے تر جمان کر نل وو چیان کی جا نب سے جا ری کر دی بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کی جا نب سے تا ئیوان کو اسلحہ فرو خت کیئے جا نے کی بھر پور مخا لفت کر ینگے،تا ئیوان کا معا ملہ چین کی سلا متی اور علا قائی خود مختاری سے متعلقہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ چین کا مئو قف وا ضح ہے اور اس پر ہمیشہ قا ئم رہیں گے۔امر یکی میڈ یا نے دعوی کیا تھا کہ امر یکہ نے آ ئندہ ما ہ ایک ارب ڈالر کا اسلحہ تا ئیوان کو فرو خت کر نے کا معا ہدہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :