اب لڑائی دونو ں شریفو ں کے درمیان ہے، مارچ تک حکومت کا فیصلہ ہو جائے گا ؛شیخ رشید
ہفتہ 28 نومبر 2015 16:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اب لڑائی دونو ں شریفو ں کے درمیان ہے ‘ طاہر القادری زبردست آدمی ہیں‘مارچ تک فیصلہ ہو جائے گا کہ نواز شریف یا اداروں نے نیچے لیٹناہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے اپنے ایک ا نٹر ویو میں کیا انہوں نے کہا کہ اب لڑائی شریفوں کے درمیان ہے طاہر القادر بڑی عظیم انسان ہیں انہوں نے کینیڈا میں میرا بڑا خیال رکھا۔
انہوں نے کہا کہ دو دفعہ کینیڈا جاتے ہوئے جہا ز سے اتارا گیا لیکن اس موقع پر جتنی طاہر القادری نے میری آؤبھگت کی اور مجھے فیملی کے ساتھ کھانے پر مدعو کیا اس کیلئے میں ان کا شکرگزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مارچ اپریل تک یہ فیصلہ ہو جائے گا کہ اداروں نے نواز شریف کے نیچے لیٹنا ہے یا نواز شریف نے اداروں کے نیچے لیٹنا ہےمزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.