سعودی عرب اور یو اے ای میں غیرقانونی مقیم 117 پاکستانی ملک بدر

ہفتہ 28 نومبر 2015 17:47

سعودی عرب اور یو اے ای میں غیرقانونی مقیم 117 پاکستانی ملک بدر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر2015ء) سعودی عرب اور یو اے ای میں غیر قانونی طور پر مقیم 117 پاکستانی ملک بدر کردیے گئے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور یو اے ای میں غیر قانونی طور پر مقیم 117 پاکستانی ملک بدر کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تمام پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد منتقل کیے گئے تھے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والے پاکستانیوں سے ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔