سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 20:54

سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28 نومبر 2015 ء) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 بتائی جارہی ہے۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :