الطاف حسین کو باہر نہیں پارٹی کے اندر سے مائنس ون فارمولے کا خطرہ ہے، الیکشن کمیشن کا دوہرا معیار درست نہیں، ہمیں الیکشن مہم سے روکا جا رہا ہے ، وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کو روکا کیوں نہیں جاتا ، ایسا رویہ جمہوریت میں نہیں ڈکٹیٹر شپ میں ہوتا ہے ، ایف آئی آر ز سے نہیں ڈرتے ، قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ، کراچی کو لسانیت اور صوبائیت کے نام پر تقسیم نہیں ہونے دیں گے، کراچی میں 5 دسمبر کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوا تو عوام کے ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوں گے،برسراقتدار آ کر کراچی سے تمام مافیاز کا خاتمہ کر دیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورامیر جماعت اسلامی سراج الحق کا انتخابی ریلی سے خطاب
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو باہر سے نہیں ،بلکہ اپنی پارٹی کے اندر سے مائنس ون فارمولے کا خطرہ ہے ،کراچی کو لسانیت اور صوبائیت کے نام پر تقسیم نہیں ہونے دیں گے ، 5 دسمبر کو عوام تبدیلی کے لیے ووٹ دیں ، برسراقتدار آ کر کراچی سے تمام مافیاز کا خاتمہ کر دیں گے ، الیکشن کمیشن کا دوہرا رویہ درست نہیں، ہمیں الیکشن مہم سے روکا جا رہا ہے ۔
وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کو روکا کیوں نہیں جاتا ۔ ایسا رویہ جمہوریت میں نہیں ڈکٹیٹر شپ میں ہوتا ہے ۔ ایف آئی آر کٹنے سے نہیں ڈرتے ۔ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر کراچی میں پانچ دسمبر کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوا تو عوام کے ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوں گے، کراچی میں تبدیلی کا نشان ترازو اور بلا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.