ایم کیوایم کے زیر اہتمام اولڈکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں خواتین کی کارنر میٹنگ کاانعقاد
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:47
کر اچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے ڈسٹرکٹ ساؤتھ اولڈ سٹی ایریا کراچی میں خواتین کی کارنر میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔جس میں مارواڑی برادری کے ہمراہ سلاوٹ برادری ،کچھی برادری ، کاٹھیاواڑی برادری اور سندھوبرادری کی سینکڑوخواتین نے شرکت کی اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان ،حق پرست سینیٹر خوش بخت شجاعت اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی دلاور نے کارنرمیٹنگ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کے حوالے کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے شہر کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی سرگرمیوں میں مصروف بیگناہ کارکنان اور بلدیاتی نمائندوں کو گرفتار کیا جارہاہے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کراچی کا امن خراب کروا کر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.