عامر خان نے اپنی آبائی زمین پر لاگو ٹیکس ادا کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 22:23

عامر خان نے اپنی آبائی زمین پر لاگو ٹیکس ادا کردیا
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28 نومبر 2015 ء) عامر خان نے اپنی آبائی زمین پر لاگو ٹیکس ادا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیکس اتھارٹی کی جانب سے استفسار پر بالی وڈ کے سپر سٹار عامر خان نے اپنی آبائی زمین پر لاگو ٹیکس ادا کردیا ہے۔

(جاری ہے)

عامر خان اور ان کے خاندان پر کل 816 روپے جائداد کا ٹیکس واجب الادا تھا۔ اس حوالے سے جب ٹیکس اتھارٹیس کی جانب سے عامر خان سے رابطہ کییا گیا تو انہوں نے بنا کسی تعطل کے واجب الادا ٹیکس ادا کرکے متعلقہ حکام کو ا سکی اطلاع دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :