ضلع کوہلو میں قبائلی رہنماء کے گھر پر راکٹوں سے حملہ ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 28 نومبر 2015 22:28

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء ) ضلع کوہلو میں قبائلی رہنماء کے گھر پر راکٹوں سے حملہ ایک شخص جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ضلع کوہلو میں نامعلوم افراد نے قبائلی رہنماء تاج محمد کے گھر پر راکٹوں سے حملہ کیا جس سے پائند خان موقع پر ہلاک ہوگیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے پائند خان کی لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ور ثا ء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :