کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر 04ملزمان کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 28 نومبر 2015 22:55

راولپنڈی۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) تھانہ سول لائن پولیس نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر 04ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

(جاری ہے)

تھانہ سول لائن پولیس نے کرایہ آرڈیننس کی خلاف ورزی پراحسن، ایاز، عامراور علی کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔