کراچی آپریشن پر خدشات دور کرنے کیلئے تیار ہیں، صحافیوں کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عاصم کے کیس میں جو بھی ہو گا وہ قانون کے مطابق ہوگا،وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 28 نومبر 2015 22:58
واہ کینٹ۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن پر جس جماعت کے بھی خدشات ہیں ہم انہیں دور کرنے کیلئے پہلے بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، صحافیوں کو ٹارگٹ کر نا دہشت گردوں کی ترجیحات میں شامل ہے اس لئے صحافیوں کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عاصم کے کیس میں جو بھی ہو گا وہ قانون کے مطابق ہوگا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے واہ کینٹ میں زیرِتعمیر 500بیڈز کے جنرل ہسپتال کے دورے کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملک بھر میں جاری بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر ہم نے خیبر پختونخواہ سے لے کر سندھ تک اور بلوچستان سے لے کر پنجاب تک الیکشن کمیشن کے کہنے پر اضافی سکیورٹی دی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.