پی سی بی کا بھارت سے سیریز نہ ہونے پر ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ

ہفتہ 28 نومبر 2015 23:08

پی سی بی کا بھارت سے سیریز نہ ہونے پر ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پی سی بی پانچ ڈومیسٹک ٹیموں کا ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ پلان کر رہا ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت سے سیریز کے حوالے سے آنے والی خبریں حوصلہ افزاء نہیں ہیں لہٰذا اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ ہم اپنا کوئی متبادل انتظام کر لیں۔

متعلقہ عنوان :