رنبیر کو بالی ووڈ میں ان کا کھویا ہوا مقام واپس مل گیا
فلم ’تماشا‘ کی کہانی ویڈ (رنبیر کپور) اور تارہ (دپیکا پڈوکون) نام کے دو لوگوں کے گرد گھومتی ہے
اتوار 29 نومبر 2015 11:34
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء)بالی لی وڈ میں ایک کے بعد ایک ناکام فلمیں دینے کے بعد کیا فلم ’تماشا‘ رنبیر کپور کے لیے ہٹ ثابت ہوگی؟فلم ’تماشا‘ کی کہانی ویڈ (رنبیر کپور) اور تارہ (دپیکا پڈوکون) نام کے دو لوگوں کے گرد گھومتی ہے جن کی ملاقات کورسیکا میں ہوتی ہے جہاں یہ ایک دوسرے سے اپنی پہنچان چھپاتے ہیں۔
کہانی اس وقت دلچسپ موڑ لیتی ہے جب سالوں بعد قسمت ایک بار پھر ان دونوں کو ملواتی ہے۔امتیاز علی کی ہدایات میں بنی فلم ’تماشا‘ کو ساجد نڈیا والا نے پروڈیوس کیا ہے، آج فلم کی ریلیز کے بعد مداحوں کے پاس اس کے حوالے سے کہنے کو بہت کچھ ہے۔فلم کو کافی مثبت فیڈبیک ملا۔ان کا کہنا تھا ’فلم کو ضرور دیکھے، دل و دماغ کے درمیان جاری لڑائی پر بنائی گئی یہ فلم آج کے دور کی عکاسی ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.